روزہ کس پر فرض ہے

روزہ کس پر فرض ہے


تَوحِیدو رِسالت کا اِقْرارکرنے اور تمام ضَروریاتِ دِین پر ایمان لانے کے بعدجس طرح ہر مُسلمان پر نَماز فَرْض قراردی گئی ہے اسی طرح رَمَضان شریف کے روزے بھی ہر مُسلمان (مَرد وعورت ) عاقِل وبالِغ پر فَرض ہیں۔ دُرِّمُخْتارمیں ہے،روزے ۱۰ شعبانُ الْمُعَظَّم ۲ ؁ھ کو فرض ہوئے۔      (دُرِّمُخْتار مع رَدُّالْمُحْتار ج۳ص۳۳۰)

روزہ کس پر فرض ہے روزہ کس پر فرض ہے Reviewed by WafaSoft on September 03, 2019 Rating: 5

No comments:

Adsense 728x90

Powered by Blogger.