طاق راتوں میں ڈھونڈو

طاق راتوں میں ڈھونڈو


میٹھے میٹھے اِسلامی بھائیو!اللہ عَزَّوَجَلَّ نے اپنی مَشِیَّت کے تَحت شَبِ قَدر کوپوشیدہ رکھا ہے۔لہٰذا ہمیں یقین کےساتھ نہیں معلوم کہ شَبِ قَدر کون سی رات ہوتی ہے۔
    اُمّ الْمُؤمِنِین حضرتِ سَیِّدَتُنا عائِشہ صِدّیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاسے رِوایَت ہے ، میرے سرتاج ، صاحِبِ مِعراج صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: ''شَبِ قَدْر کو رَمَضانُ الْمُبارَک کے آخِری عَشرہ کی طاق راتوں یعنی اِکیسویں، تیئسویں، پچیسویں، ستائیسویں ، اوراُنتیسویں راتوں میں تلاش کرو۔''

 (صحیح بُخاری ج۱ص۶۶۲حدیث۲۰۲۰)
طاق راتوں میں ڈھونڈو طاق راتوں میں ڈھونڈو Reviewed by WafaSoft on September 05, 2019 Rating: 5

No comments:

Adsense 728x90

Powered by Blogger.