جسم کی زکوۃ

جسم کی زکوۃ


حضرتِ سَیِّدُنا ابُوہُریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مَروی ہے،حُضورِ پُرنور ،شافِعِ یومُ النُّشورصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ پُرسُرور ہے ، ''ہر شئے کیلئے زکوٰۃ ہے اور جسم کی زکوٰۃ روزہ ہے اور روزہ آدھا صَبْرہے۔ ''

     (سنن ابنِ ماجہ ج ۲ ص۳۴۷حدیث۱۷۴۵)

جسم کی زکوۃ جسم کی زکوۃ Reviewed by WafaSoft on September 03, 2019 Rating: 5

No comments:

Adsense 728x90

Powered by Blogger.